the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اپنے کابینہ میں 17دسمبر کو توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ آج انہوں نے راج بھون میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے بات چیت کی اور اس بات کا اشارہ دیا۔ بتایا جاتا کہ وزیر اعلی نے



کابینہ میں شمولیت کے متوقع قائدین کو اس دن حیدرآباد میں موجود رہنے کی ہدایت دی۔ذرائع کے مطابق ضلع کھمم سے نو شامل شدہ قائد تملا ناگیشور راؤ ‘ ورنگل سے کونڈا سریکھا ‘ محبوب نگر سے سرینواس گوڑ ‘ حیدرآباد سے تلاسانی سرینواس یادو کابینہ میں شامل ہونے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.